یہ بات ناصر کنعانی نے اتوار کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے فرانس میں جاری بدامنی کا حوالہ دیا اور کہا کہ اس ملک کے شہریوں کے احتجاج کے خلاف فرانسیسی پولیس کا تشدد ناقابل قبول ہے اور فرانسیسی حکومت کی جمہوریت کے اصولوں سے وابستگی اور اظہار رائے کی آزادی کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم فرانسیسی حکومت کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ دوہرے سلوک سے گریز کرے، انسانی حقوق کو بطور آلہ استعمال کرنا بند کرے اور مظاہرین کے خلاف تشدد کا سہارا لینا بند کرے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانسیسی حکومت کو ایک سفارش میں انسانی حقوق کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کو ترک کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
متعلقہ خبریں
-
فرانس کو اپنے مسلم مخالف قوانین پر نظرثانی کرنی چاہیے: ایران
تہران، ارنا - ایرانی عدلیہ کے انسانی حقوق کے ہیڈ کوارٹر کے سکریٹری نے فرانس کی حکومت سے مطالبہ…
-
فرانسیسی میگزین کا توہین آمیز اقدام موثر ردعمل کے بغیر نہیں رہے گا: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے ایک پیغام میں فرانسیسی میگزین کی جانب سے مذہبی اور سیاسی…
-
فرانسیسی حکام کا دوہرا رویہ افسوس ناک ہے: ایران
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران فرانس میں پرامن مطالبات کے لیے…
آپ کا تبصرہ